ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / چترادرگہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے

چترادرگہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے

Wed, 14 Nov 2018 07:40:35    S.O. News Service

چترادرگہ، 13؍نومبر(ایس او نیوز) چترادرگہ ضلع اور آس پاس کے علاقوں میں آج زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ چترادرگہ کے علاوہ ہوسدرگہ نرلے کیرے اورکانچی پورم میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جانے کی سرکاری افسروں نے تصدیق کی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ صبح 10-23 بجے یہ جھٹکا محسوس کیا گیا، جس کی وجہ سے لوگ پریشان ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 1.6ناپی گئی۔


Share: